شیونگ مشین

( شیوِنْگ مَشِین )
{ شے + وِنْگ (ن غنہ) + مَشِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حجامت کرنے کا آلہ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین۔