شیطان کا لشکر

( شَیطان کا لَشْکَر )
{ شَے (ی لین) + طان + کا + لَش + کَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیطان کی ذریات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے۔