شیطان کی بچی

( شَیطان کی بَچّی )
{ شَے (ی لین) + طان + کی + بَچ + چی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لڑائی جھگڑا کرنے والی لڑکی، شریر لڑکی۔