شیطان کی نانی

( شَیطان کی نانی )
{ شَے (ی لین) + طان + کی + نا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت عیارو مکار عورت، ڈائن، فتنہ پرداز عورت۔