سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
شیطانی چکر
(
شَیطانی چَکَّر
)
{ شَے (ی لین) + طا + نی + چَک + کَر }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک برائی سے دوسری برائی پیدا ہونا اور ایک دوسرے کی شدت میں اضافہ کرنا، برے عمل اور در عمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر