شیطان خصال

( شَیطان خِصال )
{ شَے (ی لین) + طان + خِصال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی طبیعت میں شرارت اور بدی کا مادہ ہو، شیطان سیرت۔