شیطان سیرت

( شَیطان سِیرَت )
{ شَے (ی لین) + طان + سی + رَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی خصلت شیطانی کاموں کی طرف مائل ہو۔