ملین

( مُلَیَّن )
{ مُلَیْ + یَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دوا یا غذا جس سے قبض دور ہو۔
صفت ذاتی
١ - جو سخت نہ ہو، بستہ اور سیال کے درمیان، نرم اور ملائم۔