ملانی

( مُلاّنی )
{ مُل + لا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مُلا کی تانیث، مُلا کی بیوہ۔
صفت ذاتی
١ - ملا سے منسوب، ملا کی سی، ملاؤں جیسی۔