ملاد

( مَلاد )
{ مَلاد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں بچاؤ ہو سکے، جائے پناہ، (مجازاً) پناہ دینے والا (دوستوں اور بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے اور القاب کے طور پر مستعمل)۔