ملازمہ

( مُلازَمَہ )
{ مُلا + زَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا، ایک حکم کو دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا۔