ملازمہ

( مُلازِمَہ )
{ مُلا + زِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی۔