ممتنع

( مُمْتَنِع )
{ مُم + تَنِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو روکے یا جو اجازت نہ دے، روکنے والا، باز رکھنے والا۔