ملاوٹی

( مِلاوَٹی )
{ مِلا + وَٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ملاوٹ سے منسوب یا متعلق، ملاوٹ والا، جس میں کھوٹ ہو (تراکیب میں مستعمل)۔