ملائی[2]

( مَلائی[2] )
{ مَلا + ای }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی۔