ملائی[3]

( مَلائی[3] )
{ مَلا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک ملایا کا باشندہ، ملک ملایا کے رہنے والے، ملایا کے باشندوں کی زبان یا بولی۔
صفت نسبتی
١ - ملک ملایا سے متعلق یا منسوب، ملایا کا، ملایا میں پیدا ہونے والا یا رہنے والا۔