ملائی

( مُلاّئی )
{ مُل + لا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ملا کا کام، ملا گیری، مدرسی، امامت وغیرہ۔
صفت نسبتی
١ - ملا سے منسوب یا متعلق، ملا کا، مذہبی، (مجازاً) مدرسے والا (طریقۂ تعلیم کے لیے مستعمل)۔