ملتانی

( مُلْتانی )
{ مُل + تا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے۔
صفت نسبتی
١ - پاکستان کے شہر ملتان (جو سندھ سے متصل صوبہ پنجاب میں واقع ہے) سے منسوب یا متعلق (کوئی شخص، چیز یا باشندہ وغیرہ)۔