ملفوف

( مَلْفُوف )
{ مَل + فُوف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خط (شاذ)۔
صفت ذاتی
١ - لفافے میں بند کیا ہوا، سر بند۔