ملکہ

( مَلَکَہ )
{ مَلَکَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی، کسی نا معلوم شے کے حصول کی باطنی قوت، لیاقت و استعداد، ہنر میں استادی، تجربہ، وہبی قوت۔