تھیوری

( تِھیوری )
{ تِھیو (و مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے اسم ہے۔ برصغیر انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں داخل ہو گیا۔ تحریری صورت میں ١٨٩٧ء کو "البرامکہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : تِھیورِیاں [تھیو (و مجہول) + رِیاں]
جمع استثنائی   : تِھیورِیز [تِھیو (و مجہول) + رِیز]
جمع غیر ندائی   : تِھیورِیوں [تِھیو (و مجہول) + رِیوں (و مجہول)]
١ - نظریہ۔
"انہوں نے ایسی علمی تھیوری قائم کی جس کو دنیا بدقسمتی سے بھول گئی"
٢ - خیال، قیاس، راے
"تفتیشی نقطہ، خیال سے منصوبے گانٹھتے تھے، تھیوریاں بناتے تھے"      ( ١٩٣٢ء، اخوان الشیطین، ٣٠ )
  • نَظْرِیَہ
  • theory