ملگجی

( مَلْگَجی )
{ مَل + گَجی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملگجا کی تانیث، غبار آلود، مٹیاے رنگ کی، (عموماً کوئی پہننے کی چیز) نیز دھندلی۔