ململ

( مَلْمَل )
{ مَل + مَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نہایت باریک کپڑا، جس کے عموماً دوپٹے اور کرتے بنائے جاتے ہیں۔