ملنگ[2]

( مَلَنْگ[2] )
{ مَلَنْگ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آزاد فقیر، آزاد فقیروں کی جماعت کارکن، فقیر، درویش (خصوصاً) شاہ مدار یا شہباز قلندر کا مرید۔
صفت ذاتی
١ - بے خود، بے ہوشی، از خود رفتہ، آپ سے باہر، اپنی ذات میں مست۔