مکینک

( مِکَینِک )
{ مِکَے (یائے لین) + نِک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشینوں کا کاریگر، کاریگر جو مشینوں کی مرمت اور دیکھ بھال کرتا ہے، مشین چلانے والا مستری۔