ملحقہ

( مُلْحَقَہ )
{ مُل + حَقَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملا ہوا، ساتھ لگا ہوا، شامل، متصل۔