سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ممولا
(
مَمولا
)
{ مَمو (واؤ مجہول) + لا }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - چڑیا کے برابر میلے رنگ اور نشیلی آنکھوں کا ایک پرندہ جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے، جسے وہ زمین پر مارتا رہتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر