ممیز

( مُمَیَّز )
{ مُمَیْ + یَز }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھے برے میں تمیز کرنے والا، ایک دوسرے میں امتیاز کرنے والا۔