گرد بار

( گِرْد بار )
{ گِرْد + بار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدار جس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز تہیں ہوتی ہیں، برثمرہ، میانِ پوست، اندرونی، ثمر۔