گرد بالش

( گِرْد بالِش )
{ گِرْد + با + لِش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عموماً گول اور چھوٹا) تکیہ جو امیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں، گل تکیہ، پہلو تکیہ۔