گرد لحم

( گِرْدِ لَحَم )
{ گِر + دے + لَحَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) سینگی یا قاطینی خول یا شوشش جس سے آبی حیوانوں کے نرم حصے اکثر ڈھکے رہتے ہیں۔