سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
گرد مشت
(
گِرْدِ مُشْت
)
{ گِر + دے + مُشْت }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (تیر اندازی) قبضۂ کمان کی ایک گرفت جس میں کمان کے قبضے کو بائیں ہاتھ کی مٹھی میں اس طرح مضبوط پکڑتے ہیں کہ چاروں انگلیاں آپس میں ملی رہتی ہیں اور اوپر انگوٹھا ہوتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر