فارسی زبان کے لفظ 'دانش' کے ساتھ 'مند' بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔