گردن زمین

( گَرْدَنِ زَمِین )
{ گَر + دَنے + زَمِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (جغرافیہ) خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو خشکی کے دو بڑے قطعات کو ملائے۔