گردن گاہ

( گَرْدَن گاہ )
{ گَر + دَن + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - سڑک جو پہاڑ کی چوٹی پر ہو۔