گردن مینا

( گَرْدَنِ مِینا )
{ گَر + دَنے + می + نا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب کی صراحی کی گردن، صراحی کا اوپر کا تنگ حصہ جہاں سے خم شروع ہوتا ہے۔