گردوں رفعت

( گَرْدُوں رِفْعَت )
{ گَر + دُوں + رِف + عَت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسمان جیسی بلندی والا، آسمان کو چھونے والا؛ (مجازاً) بہت بلند، بہت اونچا یا قد آور۔