گردوں رکاب

( گَرْدُوں رِکاب )
{ گَر + دُوں + رِکاب }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ ذات جس کے گھوڑے کی رکاب آسمان ہو؛ مراد: نہایت عالی مرتبہ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل۔