گردوں سریر

( گَرْدُوں سَرِیر )
{ گَر + دُوں + سَرِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسی ذات جس کا تختِ حکومت آسماں کی طرح اونچا ہو؛ مراد: نہایت عالی مرتبہ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل۔