گردوں مدار

( گَرْدُوں مَدار )
{ گَر + دُوں + مَدار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آسمان کی منزلت والا، عالی مرتبہ۔