گردوں وقار

( گَرْدُوں وَقار )
{ گَر + دُوں + وَقار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑی منزلت اور مرتبے والا، عالی وقار، صاحب جاہ و جلال۔