گردوں صوتی

( گَرْدُوںِ صَوتی )
{ گَر + دُوں + اے + صَو (و لین) + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آواز بھرنے کا ریکارڈ، پرانے طرز کا گرامو فون ریکارڈ۔