گرم آب

( گَرْمِ آب )
{ گَرْم + آب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (صیقل گری) لوہے کی چیزوں کو آگ میں تپا کر اور پھر پانی پلا کر پیدا کی ہوئی جلد۔