گرم فغان

( گَرْم فُغان )
{ گَر + مے + فُغاں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رونے دھونے میں مصروف، رونے دھونے والا، بلند آواز سے گریہ کرنے والا۔