خوش خرم

( خوش خُرَّم )
{ خُش (و معدولہ) + خُر + رَم }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'خوش' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ صفت 'خرم' لگانے سے مرکب 'خوش خرم' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء کو "تقویہ الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - شادمان، بشاش، بہت خوش۔
"کہے کہ روزہ تو اس پر فرض ہے جو خوش خرم ہو، ہم تو مانند مردے کے ہیں"      ( ١٨٣٠ء، تقویہ الایمان، ٤٤١ )
  • Cheerful
  • gay