سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
گرم مرغابی
(
گَرْم مُرْغابی
)
{ گَرْم + مُر + غا + بی }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مرغابی جس کی پیٹھ سیاہ اور سینہ خاکی ہوتا ہے، اس کا جوڑا جوڑا رہتا ہے، ساون کے مہینے میں یہیں انڈے دیتی ہے، اگر پانی کے پاس کوئی درخت ہو تو اس پر بھی جا بیٹھتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر