١ - حیوانات کا موسم گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات شدت گرمی سے بچنے کیلیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسم گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں، گرمی سے بچنے کیلیے جانوروں کی پناہ گاہ۔