گرمیء ناپ

( گَرْمِیءِ ناپ )
{ گَر + می + اے + ناپ }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - بخار یا جسم کی حرارت کو ناپنے کا آلہ، مقیاس الحرارت، حرارت پیما، تھرمامیٹر۔