گڑپاپڑا

( گُڑْپاپْڑا )
{ گُڑ + پاپ + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مٹھائی۔