گڑپاپڑی

( گُڑْپاپْڑی )
{ گُڑ + پاپ + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مٹھائی جو آٹے کو گھی میں بھون کے گڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں۔